IGNOU BAFUD BUDC 103 SOLVED ASSIGNMENT HINDI

BUDC 103 Solved Assignment
High Demand Verified Solution
★★★★★ 4.6/5 (2084 Students)

₹80

₹30

BUDC 103: جدید اردو نظم کا مطالعہ

Title Name IGNOU BAFUD BUDC 103 SOLVED ASSIGNMENT HINDI
Type Soft Copy (E-Assignment) .pdf
University IGNOU
Degree BACHELOR DEGREE PROGRAMMES
Course Code BAFUD
Course Name Bachelor of Arts (Urdu)
Subject Code BUDC 103
Subject Name جدید اردو نظم کا مطالعہ
Year 2025 2026
Session -
Language English Medium
Assignment Code BUDC 103/Assignment-1/2025 2026
Product Description Assignment of BAFUD (Bachelor of Arts (Urdu)) 2025 2026. Latest BUDC 103 2026 Solved Assignment Solutions
Last Date of IGNOU Assignment Submission Last Date of Submission of IGNOU BEGC-131 (BAG) 2025-26 Assignment is for January 2026 Session: 30th September, 2026 (for December 2025 Term End Exam).

Semester Wise
January 2025 Session: 30th March, 2026 (for June 2026 Term End Exam).
July 2025 Session: 30th September, 2025 (for December 2025 Term End Exam).
FormatReady-to-Print PDF (.soft copy)

📅 Important Submission Dates

Why Choose Our Solved Assignments?

Accuracy: Solved by IGNOU subject experts.
Guidelines: Strictly follows 2025-26 official word limits.
Scoring: Designed to help students achieve 90+ marks.
📋 Assignment Content Preview
Included:

BUDC 103 2025 2026 - Hindi

BUDC-103    جدید اردو نظم کا مطالعہ

ٹیوٹر مارکڈ اسائن منٹ*

Course Code:   BUDC-103

Course Title:  جدید اردو نظم کا مطالعہ

Assignment Code:  BUDC-103/BAUDH/BAFUD/TMA/July 2025–Jan 2026

Coverage:   All Blocks

Marks:  100

ہدایت:۔ سبھی حصوں سے تمام سوالوں کے جواب مطلوب ہیں۔ سوالوں کے نمبر ان کے سامنے درج ہیں۔

(حصہ الف)

سوال 1۔ جدید اردو نظم کے سماجی اور سیاسی پس منظر پر مختصر اظہار خیال کیجیے۔

یا
انجمن پنجاب کے زیر اثر اردو نظم نگاری پر ایک نوٹ لکھیے۔

سوال 2۔ ساحر لدھیانوی کی حیات و ادبی خدمات پر اظہار خیال کیجیے۔

یا
حلقہ ارباب ذوق کے زیر اثر اردو نظم نگاری پر تبصرہ کیجیے۔

سوال 3۔ جدیدیت کے زیر اثر اردو نظم نگاری کا مختصر جائزہ لیجیے۔

یا
محمد حسین آزاد کی حیات و ادبی خدمات پر اظہار خیال کیجیے۔

 

(حصہ ب)

سوال 4۔ جدید اردو نظم کے تہذیبی پس منظر پر مفصل اظہار خیال کیجیے۔

یا

علامہ اقبال کی نظم نگاری کے امتیازی پہلوؤں کو بیان کیجیے۔

 

سوال 5۔ مندرجہ ذیل اشعار کا مع سیاق و سباق تجزیہ کیجیے۔

خواب اب حسنِ تصور کے افق سے ہیں پرے

دل کے اک جذبۂ معصوم نے دیکھے تھے جو خواب

اور تعبیروں کے تپتے ہوئے صحراؤں میں

تشنگی آبلہ پا، شعلہ بہ کف موجِ سراب

یہ تو ممکن نہیں بچپن کا کوئی دن مل جائے

یا پلٹ آئے کوئی ساعتِ نایابِ شباب

پھوٹ نکلے کسی افسردہ تبسم سے کرن

یا دمک اٹھے کسی دستِ بریدہ میں گلاب

آہ پتھر کی لکیریں ہیں کہ یادوں کے نقوش

کون لکھ سکتا ہے پھر عمرِ گذشتہ کی کتاب

بیتے لمحات کے سوئے ہوئے طوفانوں میں

تیرتے پھرتے ہیں پھوٹی ہوئی آنکھوں کے حباب

تابشِ رنگِ شفق، آتشِ روئے خورشید

مل کے چہرے پہ سحر آئی ہے خونِ احباب

جانے کس موڑ پہ کس راہ میں کیا بیتی ہے

کس سے ممکن ہے تمناؤں کے زخموں کا حساب

آستینوں کو پکاریں گے کہاں تک آنسو

 

اب تو دامن کو پکڑتے ہیں لہو کے گرداب

دیکھتی پھرتی ہے ایک ایک کا مُنہ خاموشی

جانے کیا بات ہے شرمندہ ہے اندازِ خطاب

دربدر ٹھوکریں کھاتے ہوئے پھرتے ہیں سوال

اور مجرم کی طرح ان سے گریزاں ہے جواب

سرکشی، پھر میں تجھے آج صدا دیتا ہوں

میں ترا شاعرِ آوارہ و بے باک و خراب

پھینک پھر جذبۂ بے تاب کی عالم پہ کمند

ایک خواب اور بھی اے ہمتِ دشوار پسند

یا

 

 

آنکھیں تری تلاش میں ہیں محوِ جستجو

آ ! اے عروسِ حبِ وطن میرے بر میں تو
آ مجھ سے ہم کنار ہو اے شوخِ خوب رو

آ ! اے نگار ! تجھ کو گلے سے لگاؤں میں
گردن ہو تیری اور مرے دستِ آرزو

وہ دن خدا کرے کہ مناؤں شبِ وصال
میرا مشامِ جاں ہو تری زلفِ مشک بو

زانو ہو تیرا اور سرِ شوریدہ ہو مرا
خلوت میں ہو نہ ذکرِ مے و شیشہ و سبو

تیری شرابِ عشق کا آنکھوں میں ہو سرور
بانہیں ترے گلے میں ہوں ، لب پر یہ گفتگو

لپٹوں میں بے خودی میں جو تجھ سے شبِ وصال
پھوٹے وہ آنکھ جس کو نہ ہو تیری جستجو

ٹوٹیں وہ پاؤں جن کو نہ تیری تلاش ہو
وہ دل ہو داغ جس میں نہ ہو تیری آرزو

وہ گھر ہو بے چراغ جہاں تیری ضو نہ ہو
تیرے سوا جو غیر کی ہو مجھ کو جستجو

دنیا و آخرت میں نہ انجام ہو بہ خیر
کافر ہوں میں جو مجھ کو بتوں کی ہو آرزو

حوروں پہ میں مروں تو جہنم نصیب ہو
اس کے لیے کہ جس کا پرستش کدہ ہے تو

ناقوس اور اذاں میں نہیں قیدِ کفر و دیں
تیرا اشارہ ہو تو برہمن کرے وضو

گنگا نہائے شیخ اگر تیرا اذن ہو
تیرے فدائیوں میں ہوں اے شوخِ خوب رو

تیرا طریقِ عشق ہی ایمان ہے مرا

 

جلوہ نہ ہو کسی بتِ رعنا کا سامنے

وہ دن خدا کرے کہ ہو آنکھوں میں تو ہی تو

(حصہ ج)

سوال 6۔ جدید اردو نظم کے فن اور اس کی خصوصیات پر مفصل اظہار خیال کیجیے۔

یا
اکبر الہ آبادی کی حیات و ادبی خدمات اور ان کی نظم نگاری پر تفصیلی مضمون لکھیے۔

سوال 7۔ جدید اردو نظم کے موضوعات، ہیئت اور اقسام سے مفصل بحث کیجیے۔

یا

فیض احمد فیض کی حیات و ادبی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی نظم نگاری کا جائزہ لیجیے۔

 

❓ Frequently Asked Questions (FAQs)
Q: How will I receive the PDF?
A: Immediately after payment, the download link will appear and be sent to your email.

Q: Is this hand-written or typed?
A: This is a professional typed computer PDF. You can use it as a reference for your handwritten submission.

Get the full solved PDF for just Rs. 15

Top