IGNOU BUDC 104 SOLVED ASSIGNMENT HINDI
₹80
₹30
BUDC 104: جدید اردو غزل کا مطالعہ
| Title Name | IGNOU BUDC 104 SOLVED ASSIGNMENT HINDI |
|---|---|
| Type | Soft Copy (E-Assignment) .pdf |
| University | IGNOU |
| Degree | BACHELOR DEGREE PROGRAMMES |
| Course Code | BAUDH |
| Course Name | Bachelor of Arts (Honours) Urdu |
| Subject Code | BUDC 104 |
| Subject Name | جدید اردو غزل کا مطالعہ |
| Year | 2026 2027 |
| Session | - |
| Language | English Medium |
| Assignment Code | BUDC 104/Assignment-1/2026 2027 |
| Product Description | Assignment of BAUDH (Bachelor of Arts (Honours) Urdu) 2026 2027. Latest BUDC 104 2026 Solved Assignment Solutions |
| Last Date of IGNOU Assignment Submission | Last Date of Submission of IGNOU BEGC-131 (BAG) 2025-26 Assignment is for January 2026 Session: 30th September, 2026 (for December 2025 Term End Exam). Semester Wise January 2025 Session: 30th March, 2026 (for June 2026 Term End Exam). July 2025 Session: 30th September, 2025 (for December 2025 Term End Exam). |
| Format | Ready-to-Print PDF (.soft copy) |
📅 Important Submission Dates
- July 2025 Session: 30th April, 2026
- January 2026 Session: 31st October, 2026
- July 2026 Session: 30th April, 2027
- January 2027 Session: 31st October, 2026
Why Choose Our Solved Assignments?
• Guidelines: Strictly follows 2025-26 official word limits.
• Scoring: Designed to help students achieve 90+ marks.
📋 Assignment Content Preview
BUDC 104 (July 2025 - January 2026) - URDU
BUDC-104
جدید اردو غزل کا مطالعہ
ٹیوٹر مارکڈ اسائن مینٹ
Course Code: BUDC-104
Course Title: جدید اردو غزل کا مطالعہ
Assignment Code: BUDC-104/BAUDH/TMA/2025-2026
Coverage: All Blocks
Marks: 100
ہدایت:۔ سبھی حصوں کے تمام سوالوں کے جواب لازمی ہیں۔ ہر سوال کے نمبر سامنے درج ہیں۔
(حصہ الف)
سوال 1۔ نو کلاسیکی غزل گوئی پر ایک مختصر نوٹ لکھیے۔ (10)
(یا)
جدیدیت کی غزل گوئی پر ایک مختصر مضمون لکھیے۔
سوال 2۔ جدید غزل کے ارتقا میں ترقی پسند تحریک کے کردار پر روشنی ڈالیے۔ (10)
(یا)
الطاف حسین حالی کے سوانحی کوائف قلم بند کیجیے۔
سوال 3۔ شاد عظیم آبادی کی غزل گوئی کے امتیازات واضح کیجیے۔ (10)
(یا)
علامہ اقبال کی غزلوں کی نمایاں خصوصیات بیان کیجیے۔
(حصہ ب)
سوال 4۔ کلیم عاجز کی غزل گوئی سے بحث کیجیے۔ (15)
(یا)
خلیل الرحمٰن اعظمی کی غزل گوئی پر اظہار خیال کیجیے۔
سوال 5۔ شہر یار کی غزلوں کے انفرادی پہلوؤں کو نمایاں کیجیے۔ (15)
(یا)
مچند ابانی کی غزل گوئی سے مفصل بحث کیجیے۔
(حصہ ج)
سوال 6۔ فراق گورکھپوری کی حیات و خدمات پر سیر حاصل گفتگو کیجیے۔ (20)
(یا)
جدید غزل کے ارتقا پر ایک جامع مضمون تحریر کیجیے۔
سوال 7۔ درج ذیل اشعار کی تشریح مع سیاق و سباق کیجیے۔ (20)
ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
زندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
زندگی بھی تو پشیماں ہے یہاں لاکے مجھے
ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ مرے مر جانے کا
اب اسے دار پہ لے جاکے سلادے ساقی
یوں بہکنا نہیں اچھا تیرے مستانے کا
دل سے پہنچی تو ہیں آنکھوں میں لہو کی بوندیں
سلسلہ شیشہ سے ملتا تو ہے پیمانے کا
ہڈیاں ہیں کئی لپٹی ہوئی زنجیروں میں
لیے جاتے ہیں جنازہ تیرے دیوانے کا
(یا)
چمن میں تھے تو چمن ہی کی داستاں سنتے
کوئی نوا، کوئی نغمہ، کوئی فغاں سنتے
قدم نہ چھوڑتے راہوں کو تا بہ منزل شوق
ہماری بات جو یہ اہل کارواں سنتے
ہمارے درد کا طوفاں کہاں کہاں نہ اٹھا
یہ شور آپ جہاں چاہتے وہاں سنتے
کسی کا رنج، کسی کا الم، کسی کا ملال
اب اور کیا تھا جو ہم زیر آسماں سنتے
گلوں سے بچ کے چلے، بلبلوں سے کترائے
وہ میرا قصہ خونیں کہاں کہاں سنتے
BUDC 104 (July 2026 - January 2027) - URDU
BUDC-104: جدید اردو غزل کا مطالعہ
ٹیوٹر مارکڈ اسائنمنٹ
کورس کوڈ (Course Code): BUDC-104
کورس ٹائٹل (Course Title): جدید اردو غزل کا مطالعہ
اسائنمنٹ کوڈ (Assignment Code): BUDC-104/BAUDH, BAFUD/TMA/July 2026–January 2027
کوریج (Coverage): All Blocks
مارکس (Marks): 100
ہدایات: سبھی حصوں کے تمام سوالوں کے جواب لازمی ہیں۔ ہر سوال کے نمبر سامنے درج ہیں۔
(حصہ الف)
سوال 1– حسرت موہانی کے حالات زندگی تحریر کیجیے۔ (10)
(یا)
اصغر گونڈوی کی غزل گوئی کے امتیازات بیان کیجیے۔
سوال 2– جدید اردو غزل سے کیا مراد ہے؟ واضح کیجیے۔ (10)
(یا)
جدید اردو غزل کی خصوصیات پر اظہار خیال کیجیے۔
سوال 3– مجروح سلطان پوری کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالیے۔ (10)
(یا)
معین احسن جذبی کے حالات زندگی قلم بند کیجیے۔
(حصہ ب)
سوال 4– فیض احمد فیض کی غزل گوئی پر اظہار خیال کیجیے۔ (15)
(یا)
احمد فراز کی غزل گوئی سے بحث کیجیے۔
سوال 5– جدید غزل کے ارتقا پر ایک مفصل مضمون لکھیے۔ (15)
(یا)
شاد عظیم آبادی کی غزل گوئی کا جائزہ لیجیے۔
(حصہ ج)
سوال 6– ناصر کاظمی کے سوانحی حالات و کوائف بیان کرتے ہوئے ان کی غزل گوئی پر تبصرہ کیجیے۔ (20)
(یا)
یاس یگانہ چنگیزی کے حیات و خدمات पर روشنی ڈالتے ہوئے ان کی غزل گوئی سے بحث کیجیے۔
سوال 7– درج ذیل اشعار سیاق و سباق کے ساتھ تشریح کیجیے۔ (20)
❓ Frequently Asked Questions (FAQs)
A: Immediately after payment, the download link will appear and be sent to your email.
Q: Is this hand-written or typed?
A: This is a professional typed computer PDF. You can use it as a reference for your handwritten submission.
Get the full solved PDF for just Rs. 15