IGNOU BUDC 107 SOLVED ASSIGNMENT HINDI

BUDC 107 Solved Assignment
High Demand Verified Solution
★★★★★ 4.6/5 (576 Students)

₹80

₹30

BUDC 107: سر سید احمد خاں کا خصوصی مطالعہ

Title Name IGNOU BUDC 107 SOLVED ASSIGNMENT HINDI
Type Soft Copy (E-Assignment) .pdf
University IGNOU
Degree BACHELOR DEGREE PROGRAMMES
Course Code BAUDH
Course Name Bachelor of Arts (Honours) Urdu
Subject Code BUDC 107
Subject Name سر سید احمد خاں کا خصوصی مطالعہ
Year 2026 2027
Session -
Language English Medium
Assignment Code BUDC 107/Assignment-1/2026 2027
Product Description Assignment of BAUDH (Bachelor of Arts (Honours) Urdu) 2026 2027. Latest BUDC 107 2026 Solved Assignment Solutions
Last Date of IGNOU Assignment Submission Last Date of Submission of IGNOU BEGC-131 (BAG) 2025-26 Assignment is for January 2026 Session: 30th September, 2026 (for December 2025 Term End Exam).

Semester Wise
January 2025 Session: 30th March, 2026 (for June 2026 Term End Exam).
July 2025 Session: 30th September, 2025 (for December 2025 Term End Exam).
FormatReady-to-Print PDF (.soft copy)

📅 Important Submission Dates

  • July 2026 Session: 30th April, 2027
  • January 2027 Session: 31st October, 2026

Why Choose Our Solved Assignments?

• Accuracy: Solved by IGNOU subject experts.
• Guidelines: Strictly follows 2025-26 official word limits.
• Scoring: Designed to help students achieve 90+ marks.
📋 Assignment Content Preview
Included:

BUDC 107 (July 2026 - January 2027) - URDU

BUDC-107: سرسید احمد خان کا خصوصی مطالعہ
ٹیوٹر مارکڈ اسائنمنٹ
کورس کوڈ (Course Code): BUDC-107
کورس ٹائٹل (Course Title): سرسید احمد خان کا خصوصی مطالعہ
اسائنمنٹ کوڈ (Assignment Code): BUDC-107/BAUDH/BAFUD/TMA/July 2026–Jan 2027
کوریج (Coverage): All Blocks
مارکس (Marks): 100
ہدایات: سبھی حصوں سے تمام سوالوں کے جوابات مطلوب ہیں۔ سوالوں کے نمبر ان کے سامنے درج ہیں۔
(حصہ الف)
سوال 1– سرسید احمد خان کی تصنیف "آثار الصنادید" کا تعارف پیش کیجیے۔ (10)
(یا)
سرسید احمد خان کی کتاب "خطباتِ احمدیہ" پر تبصرہ کیجیے۔
سوال 2– درج ذیل اقتباس کی تشریح مع سیاق و سباق کیجیے۔ (10)
"نا مہذب آدمیوں کی مجلس میں بھی آپس میں اسی طرح تکرار ہوتی ہے۔ پہلے صاحب سلامت کر کے آپس میں مل بیٹھتے ہیں، پھر دھیمی دھیمی بات چیت شروع ہوتی ہے۔ ایک کوئی بات کہتا ہے، دوسرا بولتا ہے، واہ واہ واہ ہوتی ہے۔ وہ کہتا ہے، "واہ تم کیا جانو"۔ وہ بولتا ہے، "تم کیا جانو"۔ دونوں کی نگاہ بدل جاتی ہے، تیوری چڑھ جاتی ہے، رخ بدل جاتا ہے، آنکھیں ڈراؤنی ہو جاتی ہیں، باچھیں چڑھ جاتی ہیں، لخت نکل پڑتے ہیں، تھوک اڑنے لگتا ہے، باچھوں تک کف بھر آتے ہیں، سانس جلدی چلتا ہے، رگیں تن جاتی ہیں، آنکھ، ناک، بھوں، ہاتھ عجیب عجیب حرکتیں کرنے لگتے ہیں، خفیف خفیف آوازیں نکلنے لگتی ہیں۔ آستین چڑھاتا ہے، کلاہ پھینکا، اس کی گردن اس کے ہاتھ میں اور اس کی داڑھی اس کی مٹھی میں۔ لڑائی ہونے لگتی ہے۔ کسی نے چیخا چبا کر کر تھپڑ مارا تو غراتے ہوئے ایک ادھر چلا گیا اور ایک ادھر اور اگر کوئی بیچ بچاؤ کرنے والا نہ ہو تو کمزور نے لپٹ کر کپڑے جھاڑتے سر سہلاتے اپنی راہ لی۔"
(یا)
درج ذیل اقتباس کا مفہوم مع سیاق و سباق بیان کیجیے۔
"مشنری اسکول بہت جاری ہوئے اور ان میں مذہبی تعلیم شروع ہوئی۔ سب لوگ کہتے تھے کہ سرکار کی طرف سے ہیں۔ بعض اضلاع میں بہت بڑے بڑے عالی قدر حکام منڈیوں ان اسکولوں میں جاتے تھے اور لوگوں کو اس میں داخل اور شامل ہونے کی ترغیب دیتے تھے۔ امتحان مذہبی کتابوں میں لیا جاتا تھا اور طالب علموں سے جو لڑکے کم عمر ہوتے تھے پوچھا جاتا تھا کہ تمہارا خدا کون، تمہارا نجات دینے والا کون اور وہ عیسائی مذہب کے موافق جواب دیتے تھے، اس پر ان کو انعام ملتا تھا۔ ان سب باتوں سے رعایا کا دل ہمارے گورنمنٹ سے پھرتا جاتا تھا۔ یہاں ایک بڑا اعتراض یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر لوگ اس تعلیم سے ناراض تھے تو اپنے لڑکوں کو کیوں داخل کرتے تھے۔ اس بات کو عدم ناراضی پر خیال کرنا نہیں چاہیے بلکہ یہ ایک بڑی دلیل ہے ہندوستان کے کمال خراب حال اور مفلس اور نہایت تنگ اور تباہ حال ہو جانے پر۔ یہ صرف ہندوستان کی احتیاجی اور مفلسی کا باعث تھا کہ لوگ اس خیال سے کہ ان اسکولوں میں داخل ہو کر ہماری اولاد کو کچھ وجہ معیشت اور روزگار حاصل ہو گی۔ ایسی سخت بات کو جس سے بلاشبہ ان کو دلی رنج اور روحانی غم تھا گوارا کرتے تھے نہ رضامندی سے۔"

 

❓ Frequently Asked Questions (FAQs)
Q: How will I receive the PDF?
A: Immediately after payment, the download link will appear and be sent to your email.

Q: Is this hand-written or typed?
A: This is a professional typed computer PDF. You can use it as a reference for your handwritten submission.

Get the full solved PDF for just Rs. 15

Top